بھارت کے سابق فوجی جنرل اشوک مہتا نے پاکستان میں کارروائی کی بھارتی دھمکیوں کو بے ہودہ قرار دیا ہے ..

نئی دہلی (دنیا نیوز)بھارت کے سابق فوجی جنرل اشوک مہتا نے پاکستان میں کارروائی کی بھارتی

پاکستان کو بھارتی دھمکیاں بے ہودہ ہیں، اشوک مہتا

دھمکیوں کو بے ہودہ قرار دیا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ جنگ کی باتیں کرنے والوں کو اندازہ نہیں کہ جنگ کیا ہوتی ہے ۔ نجی ٹی وی چینل سے بذریعہ ٹیلی فون گفتگو کرتے ہوئے دیگر ممالک ترقی کررہے ہیں جبکہ پاکستان اور بھارت آپس میں الجھے ہوئے