حملہ آوروں نے رکاوٹ عبور کرنے کی کوشش کی تو سکیورٹی اہلکاروں نے فائرنگ کر دی قاہرہ(نیوز ایجنسیاں)مصر کے شہر الاقصر میں واقع قدیم کارنک مندر کے قریب خودکش حملہ،تین شہری زخمی، سکیورٹی اہلکاروں کی فائرنگ سے 2 حملہ آور ہلاک ہو گئے ۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے

مصر:کارنک مندر پر خودکش حملہ،فائرنگ سے 2حملہ آور ہلاک

مندر کے باہر سکیورٹی رکاوٹ عبور کرنے کی کوشش کی تو پولیس نے فائرنگ کر کے 2 حملہ آوروں کو ہلاک کر ڈالا جبکہ تیسرے حملہ آور نے رکاوٹ عبور کر کے خود کو دھماکے سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں تین شہری زخمی ہو گئے ۔حملے کی ذمہ داری فوری طور پر کسی تنظیم نے قبول نہیں