کے ایس ای 100 انڈیکس میں 53.56پوائنٹس کااضافہ ،انڈیکس 34270.28 سے بڑھ کر 34323.84پوائنٹس پرپہنچ گیا 3 روز کے

کراچی اسٹاک : تیزی کے سبب انڈیکس نے 34300 پوائنٹس کی سطح عبور کرلی

دوران مارکیٹ سرمایہ 60 ارب بڑھ گیا ، مارکیٹ بنیادی طور پر مستحکم ہے ،قلیل مدت میں بہتری کے امکانات ہیں، تجزیہ